Wednesday, March 6, 2019

USA issue New Visa policy for Citizen of Pakistan

USA issued new visa policy for Pakistanis:


سلام آباد: یونائیٹڈ اسٹیٹ  امریکہ نے  پاکیستانی شہری کے لئیے نئی ویزا پالیسی

   اسلام آباد : یونائیٹڈ اسٹیٹ آف امریکہ نئے اپنی نئی ویزا پالیسی جاری کر دی ہے جس میں سیاحت کے ویزا 
      .کی معیار مدت 12 ماہ سے کم کر کے 3 ماہ کر دی ہے 
اس کے علاوہ ویزا کی فیس 162 ڈالر سے بڑھا کر 192 ڈالر کر دی  ہے جو کے مندرجہ زیل ویزا درخواست  پے اپلائی ہو گا.
  • Temporary Work Visa
  • Journalist and Media Visa
  • Inter company Transfer Visa
  • Religious Worker 

  • اب پاکستانی جرنلسٹ کو صرف 3 ماہ کا ویزا ملے گ، جب کے عارضی ورک ویزا 12 ماہ کا ملے گا.یہ ساری تفصیل آج امریکہ کی ایمبیسی کے نومایندا نے  اک پریس کانفرنس کے دوران کہی ہے 


No comments:

Post a Comment